تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح13فیصد سے تجاوز کرگئی

جنگ نیوز -
کراچی …پٹرولیم مصنوعات،کرایوں اور اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ملک بھر میں مہنگائی کی شرح13فیصدسے تجاوز کرتے ہوئے13.26 فیصد ہوگئی جو گذشتہ تین ماہ کے دوران بلند ترین ہے?وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردی اعدادوشمار کے مطابق اپریل2010میں مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں0.35فیصد زائد رہی?اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح اوسط11.49 فی صد رہی، اپریل کے دوران سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی تازہ چیزوں ، کرایوں اور پر تعیش اشیا کی قیمتوں میں ہوا جبکہ صرف لائٹوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ?ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے لیے مہنگائی کی شرح کاہدف12 فی صد کا حصول بھی مشکل دکھائی دیتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.