تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اذلان شاہ ہاکی: سنسنی خیز مقابلے کے بعدپاکستان آسٹریلیا کا میچ برابر

جنگ نیوز -
ایپو . . . . اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اورعالمی چیمپین آسٹریلیاکے درمیان میچ سنسنی خیزمقابلے کے بعدپانچ پانچ گول سے برابرہوگیا?ملائیشیا کے شہرایپوہ میں جاری ایونٹ میں آسٹریلیاکوپاکستان کے خلاف پہلے ہاف میں ایک کے مقابلے میں تین گول کی برتری حاصل تھی ،جبکہ میچ ختم ہونے سے بیس منٹ پہلے آسٹریلوی ٹیم چارایک سے جیت رہی تھی?اس کے بعدپاکستان ٹیم نے شاندار فائٹ بیک کیا،میچ کااختتام پانچ پانچ گول کی برابری پرہوا?پاکستان کی طرف سے کپتان محمدعمران نے دوگول کیے جبکہ رضوان ،محمدعرفان اورعمربھٹہ نے ایک ایک گول کیا?چارمیچزکے بعدپاکستان کے پانچ پوائنٹس ہیں،پاکستان ٹیم اگلامیچ کل مصرکے خلاف کھیلے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.