تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

انگلینڈ اور سری لنکا اب تک صرف ایک ٹی 20 میچ میں مدمقابل

جنگ نیوز -
سینٹ لوشیا…جنگ نیوز…انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان اب تک ایک ٹی 20کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں سری لنکا نے دو رنز کے ساتھ کامیابی حاصل کی ? انگلینڈ اورسری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں ٹی 20ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جمعرات کو مد مقابل ہوں گی? دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک صرف ایک ٹی 20کرکٹ میچ کھیلا گیا، یہ میچ جون2006ء میں ساؤلقمپٹن انگلینڈ میں کھیلا گیا جس میں سری لنکا کی ٹیم نے دو رنز سے کامیابی حاصل کی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.