تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

میڈرڈماسٹرزٹینس:روجرفیڈررتیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

جنگ نیوز -
میڈرڈ. . . . . . .ورلڈنمبرون سوئس اسٹارروجرفیڈررمیڈرڈماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے?میڈرڈ میں جاری کلے کورٹ ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں روجرفیڈررنے جرمنی کے بنجمن بیکرکواسٹریٹ سیٹس میں شکست دی? فیڈررنے پہلاسیٹ باآسانی جیتالیکن دوسرے سیٹ میں انہیں حریف کی طرف سے کافی مزاحمت کاسامنا کرناپڑا?فیڈرر کی جیت کااسکورچھ دواورسات چھ رہا? لٹویا کے ارنسٹ گلبس اورروس کے میخائل یوزنی نے بھی اپنے میچ جیت لیے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.