5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کا غذ اور گو ند سے تیا ر کر دہ اصل کے مشا بہہ جو تے?
جنگ نیوز -
بر طا نیہ سے تعلق رکھنے وا لا آرٹسٹ David Browings کا غذ سے نت نئی اشیا ء بنا نے کے بے حد شو قین ہیں? اسی شو ق کی خا طر انھوں نے رنگین کا غذوں کی مددسے منفرد جو تے تخلیق کر کے انھیں اصلی جو توں کی شکل میں ڈھا ل دیا ہے?ان جو توں کی تیا ری میں کا غذ کے علا وہ صرف گو ند اور قینچی کا استعما ل کیا گیا ہے جبکہ جو تے کی ایک جو ڑی چھ گھنٹوں میں تیا ر کی گئی ہے?