تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور : شمشتو کیمپ کے قریب بم دھماکا ،2افراد ہلاک

جنگ نیوز -
پشاور. . . . . . . پشاور کے مضافاتی علاقے میں واقع شمشتو کیمپ کے قریب بم دھماکے میں کم از کم2افراد ہلاک ہو گئے ہیں?ذرائع کے مطابق دھماکا ایک مدرسے کے قریب ہوا اور جاں بحق ہو نے والے بھی مدرسے کے طالب علم تھے?پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے? واقعے میں3افراد زخمی بھی ہو ئے جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.