تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اٹھارویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل

جنگ نیوز -
اسلام آباد. . . . . . . .سپریم کورٹ نے18 ویں ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے فل کورٹ تشکیل دے دیا ہے? سپریم کورٹ کا فل کورٹ 24 مئی سے اٹھارویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرے گا ?سپریم کورٹ کے فل کورٹ کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کریں گے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.