5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سر میں تیر لگنے کے با وجود مر غا بی کی جان بچ گئی
جنگ نیوز -
لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …جسے اللہ رکھے اسے کو ن چکھے?یہ تصا ویر بر طا نیہ کی ایک ایسی خو ش نصیب مر غا بی کی ہے جو اپنے سر میں شکا ری کی کما ن سے نکلے تیز تیر لگنے کے با وجود معجزا تی طو ر پر زندہ سلا مت ہے?حیرت انگیز طو ر پر یہ مر غا بی نا صرف زندہ ہے بلکہ تشو یش نا ک صورتحا ل اور تیز دھا ر وا لے تیر کا بو جھ اپنے سَرپر سنبھا لے اڑ تی بھی ہے ?