تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مہنگے ترین داموں فر و خت ہو نے والاہیرا

جنگ نیوز -
جینوا …سینٹرل مانیٹرنگ …سو ئز ر لینڈ میں ایک نیلا می کے دوران فر و خت ہو نے والانیلے رنگ کا ہیرا فی قیراط کے حسا ب سب سے مہنگا ہیرا بن گیاہے ? 7.64 قیراط کا یہ ہیرا اسّی(80) لاکھ ڈالر سے زا ئد میں نیلا م ہو ا جو فی قیرا ط کے حسا ب سے کسی بھی ہیرے کی سب سے زیا دہ قیمت ہے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.