تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پیا نواور وائلن کی شکل کا منفرد گھر

جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ… یہ پیانو اور وائلن بجانے کے لیے نہیں ہیں بلکہ یہ در حقیقت منفر د انداز میں تعمیر کا گیا ایک گھر ہے ? چین میں تعمیر کیا گیا یہ گھر فن تعمیر کا ایک منفر د نمو نہ ہے جو سیا حو ں کی تو جہ حاصل کر نے کے لیے بنا یا گیا ہے ? اس گھر میں دا خل ہونے کے لیے وائلن کے اندر لفٹ نصب کی گئی ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.