تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اکشے کما ر نے کینیڈا میں پو لیس کی گا ڑی کو ٹکر ما ر دی

جنگ نیوز -
ٹورنٹو…سینٹرل مانیٹرنگ… ویسے تو سپر اسٹا ر اکشے کما ر ایکشن سین کر نے میں ما ہر ما نے جا تے ہیں لیکن کینیڈا میں فلم Thank Youکی شو ٹنگ کے دوران ایک Stuntکر تے ہو ئے اکشے کما ر نے وہا ں کی مقا می پو لیس کی گا ڑی کو ٹکر ما ر دی?اکشے کما ر سین کی عکسبندی کے لئے اپنی کا ر میں بیٹھے تھے اور انھیں اس سین کی منا سبت سے کا ر کو Reverseکر نا تھا?اس سین کی ریکا ر ڈنگ کے دوران اکشے نے لا علمی میں پیچھے کھڑی پولیس کی گا ڑی کو زبر دست ٹکر ما ر دی جس کے بعد اکشے کو بھا ری جر ما نا بھر نا پڑا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.