5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ہدایت کا رانیس بز می سو نم کپو ر کا دفا ع کر نے لگے
جنگ نیوز -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ …آج کل با لی ووڈ ہدا یت کا ر انیس بز می اپنی نئی آنے وا لی فلم Thank Youمیں سپر اسٹا ر اکشے کما ر کے مدِمقا بل سو نم کپور کو کا سٹ کرنے کے فیصلے پر نا صرف تنقید کی زدمیں ہیں بلکہ وہ سو نم کپورکا دفا ع بھی کر رہے ہیں?فلم Thank Youمیں سو نم کپو ر کے انتخا ب کو انیس بز می کی ایک غلطی قرار دیا جا رہا ہے کیو نکہ اس سے قبل سو نم کی دو فلمیں دہلی 6اور سا نوریہ با کس آفس پر کا میاب ثا بت نہیں ہو سکیں تھیں?انیس بز می کا کہنا ہے کہ انھو ں نے اس فلم کے لئے سو نم کپورکا انتخا ب اس لئے کیا ہے کیو نکہ وہ اس فلم کے اسکرپٹ پر پورا اترتیں ہیں اور انھیں یقین ہے کہ سو نم اس کر دار کے سا تھ انصا ف کر یں گی?