5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
وزیر اعظم کی صدر سے ملاقات،ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال
جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے?ایوان صدرسے جاری مختصربیان میں کہاگیاہے کہ اس موقع پرسیاسی امورزیربحث آئے? ذرائع کے مطابق صدر وزیر اعظم ملاقات میں حیدر آباد کی پرانی پوزیشن کی بحالی سے متعلق وزیراعظم کے بیان کے بعدایم کیو ایم کے رد عمل،پنجاب میں ضمنی انتخاب ،این آر او کے فیصلے پر عمل درآمد کے لئے عدالت عظم?ی کے دباؤ اورچیئرمین نیب کے استعفی? کی منظوری سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی?