تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پرایم ایم اے کا اجلاس

جنگ نیوز -
اسلام آباد…چھ دینی جماعتوں کااتحاددوبارہ فعال ہوگیا،پہلامطالبہ فوج سے کیاکہ حملہ آورڈرون مارگرائے جائیں ?نومبر 2007 کے بعد ایم ایم اے میں شامل تمام جماعتوں کی صف اول کی قیادت اکھٹی ہوئی، گلے شکوے ہوئے،آئندہ کالائحہ عمل بھی تیارکرلیا?قاضی حسین احمدکاکہناتھاکہ جے یوآئی حکومت کاحصہ ہے، اس لئے دینی جماعتوں کامتفقہ طورپرمتحرک ہونامشکل دکھائی دیتاہے، تاہم مولانافضل الرحمان نے کہا کہ دینی جماعتیں رابطے جاری رکھنے پر متفق ہیں? قاضی حسین احمدکاکہناتھاکہ ملک میں امریکی جارحیت کے خلاف توسب یک جاہیں?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.