تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برطانیہ : وزیراعظم کیمرون کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

جنگ نیوز -
لندن ... نئے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے منتخب ہونے کے بعد پہلی بار قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی? افغانستان سمیت برطانیہ کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا?ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے کیبنٹ روم میں ہونے والے اجلاس میں نائب وزیراعظم نِک کلیگ، وزیر خارجہ ولیم ہیگ، وزیر دفاع لیام فاکس، وزیر برائے بین الاقوامی ترقی اینڈریو مِچل، وزیر خزانہ و معیشت جان اوسبورن اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف سر جاک اسٹی رَپ نے شرکت کی? اس موقع افغانستان میں ہونے والی پیشرفت اور برطانیہ کی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.