تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور:شاہ عالم مارکیٹ میں آتشزدگی

جنگ نیوز -
لاہور:شاہ عالم مارکیٹ میں آتشزدگی

لاہور…لاہورکے معروف کاروباری علاقے شاہ عالم مارکیٹ کے ایک پلازے میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کرراکھ ہوگیا?ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ عالم مارکیٹ کے الرحمن? پلازہ کے فسٹ فلور پر واقع ایک دکان میں آگ لگ گئی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی اوردکانوں اورسیکنڈ فلور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جس نے ایک گھنٹے کی جدوجہدکے بعد آگ پر قابو پالیا،متاثر ہ دکانوں میں بچوں کے کھلونے، الیکٹرانک اشیا، پلاسٹک جیولری اور پلاسٹک بنانے والا دانہ پڑاتھا،ریسکیوذرائع کے مطابق یہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.