تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

فلم رابن ہڈ کے پریمیئر کیساتھ کانز فلمی میلے کا آغاز

جنگ نیوز -
کانز ... فلم رابن ہڈ کے پریمیئر کے ساتھ کانز فلمی میلے کا آغاز ہوگیا? افتتاحی تقریب میں ایشوریا رائے سمیت دنیائے رنگ و نور کے ستارے شریک ہوئے?فرانس کے شہر کانز میں 63ویں سالانہ فیسٹیول کے پہلے روز رابن ہڈ کی کاسٹ رسل کرو اور کیٹ بلانچیٹ سمیت دنیا بھر سے ستارے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئے? جن میں اداکارہ سلمی? ہائیک، ایوا لونگویریا ، ایشوریا رائے اور ہیلن مِرن، کانز کی جیوری کے صدر ڈائریکٹر ٹم برٹن اور دیگر شامل تھے?11 روزہ فیسٹیول میں دنیا بھر کی فلمیں اور شارٹ موویز پیش کی جائیں گی? اصل مقابلے کیلئے 19 فلموں کے درمیان مقابلہ ہوگا? بہترین مووی کو کانز کے سب سے بڑے ایوارڈ گولڈن پام سے نوازا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.