تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

منگلا، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

جنگ نیوز -
لاہور… منگلا اور تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے? محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1387.66فٹ ہوگئی جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1122.40فٹ ہوگئی? تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد62ہزار300اور اخراج65ہزار کیوسک ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد52ہزار949اور اخراج 38ہزار کیوسک ہے? تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ26ہزار ایکڑ فٹ اور منگلا ڈیم میں 11لاکھ27ایکڑ فٹ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.