5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پشاور سینٹرل جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی
جنگ نیوز -
پشاور… سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کی اطلاعات ہیں? جیل ذرائع کے مطابق جیل میں قیدیوں کی آپس میں لڑائی ہوئی جس کے بعد قیدیوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا? ایس ایس پی پشاور کریم خان کے مطابق حالات کو قابو کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری جیل بھیج دی گئی ہے?