5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
چینی آرٹسٹ کے سوکھے پتوں سے بنائے گئے منفرد فن پا رے
جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…یہ تصا ویر کچھ ایسے منفرد فن پا روں کی ہیں جنھیں چین کے ایک آرٹسٹ نے پتوں کے ذریعے تیا ر کیاہے?آرٹسٹ نے سو کھے پتوں کو تیز آلے کی مددسے ترا ش خرا ش کر کے دیدہ زیب ڈیزا ئن میں تبدیل کر دیاہے?ان پتو ں پر نا صرف نقش ونگا ربنا ئے گئے ہیں بلکہ ان پر مختلف رنگ کر کے دلچسپ بھی بنا د یا گیا ہے?