تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ارشد وا رثی نے عوامی مقا ما ت پر سگریٹ نو شی سے تو بہ کر لی

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بھا رتی ادا کا ر ارشد وارثی نے عوامی مقا ما ت اور مدا حوں کے سا منے سگریٹ نو شی نہ کر نے کا عہد کر لیا ہے ?ارشد وا رثی کا کہنا ہے کہ مدا ح اسکر ین پر جلو ہ گر ہو نے وا لے ستا روں کی عا دات سے نا صر ف متا ثر ہو تے ہیں بلکہ ان پر عمل بھی کر تے ہیں?وا ضح رہے کہ ارشد وارثی نے یہ عہد گز شتہ دنو ں گو ا میں فلم گو ل ما ل تھر ی کی ریکا رڈنگ کے دوران ایک کا لج کے کیمپس کی حدود میں سگریٹ نو شی کر نے کے خلا ف پولیس میں کی گئی شکا یت کے بعد کیا ہے جس پر انھیں جر ما نے کا سا منا بھی کر نا پڑا تھا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.