تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل :سری لنکا اور انگلینڈ مد مقابل

جنگ نیوز -
سینٹ لوشیا…جنگ نیوز… ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا? جیو نیوز میچ براہ راست نشر کر رہا ہے?انگلینڈ کی ٹاپ آرڈر ہارڈہیٹنگ اور سپر ایٹ مرحلے میں بہترین کارکردگی کی بدولت انگلینڈ ٹیم کے حوصلے بلند ہیں اور کیون پیٹرسن ایون مورگن کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم مضبوط مڈل آرڈر کے ساتھ گراو?نڈ میں اترے گی?دوسری جانب گزشتہ ٹی ٹوئنی اور ورلڈ کپ 2007کی فائنلسٹ سری لنکا کے حوصلے بھی بھارت کے خلاف زبردست فتح کے بعد بلند ہیں?بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم نے ثابت کردیا ہے کہ جیاوردھنے اور سنگاکارا کی پرفارمنس کے بغیر بھی سری لنکن بیٹنگ لائن کسی بھی مضبوط ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے تاہم فتح کیلئے دونوں ٹیموں کو سخت محنت کرنی ہوگی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.