تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

جنگ نیوز -
سنگاپور… ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی? ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس 1.8فیصد اضافے سے 120.9 پوائنٹس پر پہنچ گیا? جاپان کے نکئی انڈیکس میں 2.3 فیصداور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 2فیصد اضافہ ہوا? چین، ہانک کانگ، جنوبی کوریا،تائیوان،تھائی لینڈ، بھارت، سنگاپور،ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.