تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

میڈرڈ ٹینس:نادیہ پیٹرووا نے سرینا ولیمز کو ایونٹ سے آؤٹ کردیا

جنگ نیوز -
میڈرڈ…امریکا کی وینس ولیمز کی کامیابیوں کا سفر توجاری ہے لیکن ان کی بہن سرینا ولیمز نادیہ پیٹرووا کے ہاتھوں شکست کے بعدمیڈرڈماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں?میڈرڈ میں جاری ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں روس کی نادیہ پیٹرووا پہلاسیٹ ہارگئیں ?لیکن اگلے دونوں سیٹ میں انہوں نے سرینا ولیمزکوبے بس کردیا?نادیہ پیٹرووا کی جیت کااسکورچارچھ، چھ دواورچھ تین رہا? امریکا کی وینس ولیمز نے اٹلی کی فرانسیسکو شیوون کو تین چھ، چھ ایک اور چھ سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی?ادھر مینز ایونٹ میں رافیل نڈال، میرین سلچ، گائل مونفیلس، ڈیوڈ فیرے اور اینڈی مرے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.