تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

انگلینڈ میں جھینگوں اور کیکڑوں کے مجسمے بنانے کا فیسٹیول

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…جھینگے کئی افراد کی مرغوب غذا تو ہوتے ہی ہیں تاہم دنیا کے کچھ ممالک میں کیکڑوں اور جھینگوں سے متعلق باقائدہ میلے بھی منعقد کئے جاتے ہیں? امریکہ کی طرح اس سال انگلینڈ میں بھی ایسا ہی ایک دلچسپ فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے جو 21سے 23 مئی تک دو قصبوں میں منعقد کیا جائیگا? اس منفرد فیسٹیول میں 80 سے زائد جھینگوں اور کیکڑوں کے بڑے بڑے مجسمے پیش کئے جائیں گے جبکہ ان آبی جانوروں سے بنے کھانے بھی فروخت کئے جائیں گے? اس موقع پر جھینگوں کے ایک شوقین شخص نے Iron سے بنا ہوا جھینگے کی شکل کا لبا س بھی تیار کیا ہے جو فیسٹیول کے لئے بنائے گئے مجسموں میں سے ایک معلوم ہورہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.