تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کے ای ایس سی کے برطرف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

جنگ نیوز -
کراچی…جنگ نیوز…کے ای ایس سی کے ملازمین نے برطرفی کے خلاف مظاہر کیا? برطرف ملازمین نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہر ہ کیا اور برطرفی کیخلاف نعرے لگائے? اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر رفیق انجینئر نے کہا کہ کے ای ایس سی کو اپنا قبلہ درست کر نا ہوگا?انہوں نے کہاکہ کے ای ایس سی سندھ ہائی کورٹ کے فیصلوں پر عمل کر ے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.