تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایک چمچ شیرہ بچوں میں انجیکشن کی تکلیف کم کردیتا ہے،تحقیق

جنگ نیوز -
روم…سی ایم ڈی…چھوٹے بچے انجیکشن لگواتے ہوئے کس قدر روتے ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں تاہم اگر ایسے میں انہیں میٹھا کھلادیا جائے تو ان کے درد کی شدت کم ہوسکتی ہے? بین الاقوامی محققین کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ بچوں کو انجیکشن کی تکلیف سے محفوظ رکھنے کے لئے انہیں ایک چمچ شکر کھلانے یا جوس پلانے سے درد کا احساس کم کیاجاسکتا ہے? 2000 چھوٹے بچوں پر کی جانے والی اس تحیقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ میٹھے کی وجہ سے بچوں کا مدافعتی نظام زیادہ فعال ہوجاتا ہے جو درد کی شدت کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.