5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اسلام آباد:سنگ جانی میں اراضی کے تنازع پر تصادم،4ہلاک
جنگ نیوز -
اسلام آباد…جنگ نیوز… اسلام آباد کے علاقے سنگ جانی میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان تصادم میں 4افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے? پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھ افراد کو گرفتار کر لیا?پولیس کے مطابق تصادم ایک ہاو?سنگ سوسائٹی اور سنگ جانی کے مقامی افراد کے درمیان اراضی کے تنازع پر ہوا? دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ہاوسنگ سوسائٹی کے دو سیکیورٹی گاڑڈز اور خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جاں بحق ہو گیا? واقعہ کے بعد چھ زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے موقع سے چھ افراد کو گرفتار کر لیا?