تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

حکومت نے سیکریٹری قانون عاقل مرزا کا استعفی? منظور کر لیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی حکومت نے سیکریٹری قانون عاقل مرزا کا استعفی? منظور کر لیا? اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے سیکریٹری قانون کے استعفے کی منظوری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے? واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے این آر او کیس پر عمل درآمد کے حوالے سے عاقل مرزا اور چیئرمین نیب کو کل عدالت طلب کیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.