5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
حب :سیشن کورٹ میں صحافیوں اور وکلاء میں تلخ کلامی
جنگ نیوز -
کراچی…آغا خالد…حب سیشن کورٹ میں صحافیوں اور وکلاء میں تلخ کلامی ہو گئی جس کے بعد صحافیوں کو دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا? واقعے کے خلاف احتجاجا مقامی صحافیوں نے عدالت کے باہر دھرنا دے دیا?