5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کیٹی پیری100 پرکشش خواتین میں سر فہرست
جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہالی وڈ اداکارہ کیٹی پیر ی نے پرکشش خواتین کی دوڑ میں اداکارہ میگن فاکس اور ریالٹی اسٹار کم کرداشین کو مات دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے?رپورٹ کے مطابق I Kissed a Girl اسٹار جو ان دنوں رسل برانڈ کے بہت قریب ہیں ، نے وکٹوریہ سیکرٹ کی ماڈل Brooklyn Decker اورZoe Saldanaکو بہت کم فرق سے شکست دی ہے جو بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر رہیں? میگزین کے مطابق کیٹی پیری شارٹ ڈریس میں بہت خوبصورت بلکہ ناقابل یقین حد تک بہت اچھی لگتی ہیں? امریکی جریدے کی فہرست کے مطابق دنیا کی پرکشش خواتین کی پہلی دس پوزیشنوں پر ”گوسپ گرل“ اسٹار بلیک لیولی، ” ٹرانسفارمر“ بیوٹی فاکس، جبکہ کم کرداشین، گلوکارہ ریحانہ، جارج کلونے کی گرل فرینڈ ایلزبتھ کیلنز،اداکارہ اولیو یامن اور ماڈل مریسا ملر شامل ہیں?دلچسپ بات یہ ہے کہ فہرست میں پاپ اسٹار بیونسے نولز اور لیڈی گاگا کا نام شامل نہیں ہے?