تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ڈریگن شکل کی حامل نایاب اڑنے والی چھپکلی

جنگ نیوز -
جکارتا…سی ایم ڈی… کارٹون اور فلموں میں بڑے بڑے اڑنے والے ڈریگن تو سب ہی نے دیکھے ہونگے تاہم ان فرضی جانوروں کی طرح دکھنے والی ایک چھپکلی کی نسل حقیقتاً موجود ہے? چھوٹے چھوٹے پروں والی چھپکلی کی یہ نایاب نسل ملیشیا ، سماٹرااور انڈونیشیا کے جنگلات میں پائی جاتی ہے? 20 سے40 سینٹی میٹر بڑی یہ نایاب چھپکلی شکاری جانوروں سے محفوظ رہنے کے لئے اپنے ننھے منے پروں کا استعمال کرتی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.