تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شیخوپورہ:موٹروے پردوبسوں میں تصادم،ایک شخص ہلاک،20زخمی

جنگ نیوز -
شیخوپورہ…موٹروے پرشیخوپورہ انٹرچینج کے قریب دو بسوں کے تصادم میں ایک مسافر ہلاک جبکہ بیس کے قریب زخمی ہوگئے?موٹروے پولیس کے مطابق دونوں بسیں لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھیں کہ تیزرفتاری کے باعث ایک بس آگے جانے والی بس سے زورداردھماکے سے جاٹکرائی?حادثے میں ایک نامعلوم مسافر موقع پردم توڑ گیا?موٹروے پولیس نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال شیخوپورہ پہنچایا،پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.