5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اذلان شاہ کپ، پاکستان نے مصر کو6-2سے ہرا دیا
جنگ نیوز -
ایپوہ… اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مصر کو6-2 سے شکست دے گی?ملائیشیا کے شہرایپوہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پانچویں میچ میں مصرکو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے دی? قومی ٹیم نے گزشتہ روزعالمی چیمپئین آسٹریلیا کے خلاف شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے میچ پانچ پانچ گول سے برابرکھیلا تھا?