5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پنجاب بینک اسکینڈل: امریکا نے ہمیش خان کو نیب کے حوالے کردیا
جنگ نیوز -
واشنگٹن…پنجاب بینک اسکینڈل میں ملوث ہمیش خان کوواشنگٹن میں امریکی حکام نے نیب کی ٹیم کے حوالے کردیاہے? قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے بتایا کہ نیب کی تین رکنی ٹیم ہمیش خان کو لے کر کل رات اسلام آباد پہنچے گی?