5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
تانبے اور پیتل کی دھاتی اشیا سے تیار کردہ جیولری
جنگ نیوز -
لندن…یہ تصاویر کچھ ایسی جیولری کی ہے جسے آرٹسٹ نے تانبے اور پیتل کی چھوٹی چھوٹی اشیاکو جوڑ کر تیارکیا ہے? کیڑے مکوڑوں کی شکل میں تیار کردہ یہ جیولری ناصرف دلکش ہے بلکہ دیکھنے والوں کو بھی حیرت میں ڈال دیتی ہے?