تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پیر آفتاب شاہ جیلانی نے وزیرثقافت کا عہدہ سنبھال لیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد …جنگ نیوز… پیر آفتاب شاہ جیلانی نے وفاقی وزیر ثقافت کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں? وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے گزشتہ روز پیر آفتاب شاہ جیلانی کو وزارت ثقافت کا قلمدان سونپا تھا، وہ اس سے پہلے بین الصوبائی رابطہ کے و زیر تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.