تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

خیبر پختونخوا میں موبائل پولیسنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا

جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختون خوا میں موبائل پولیسنگ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے مختلف موبائل نیٹ ورکس سے7788ڈائل کر کے پولیس کو شکایت درج کرائی جاسکے گی?انسپکٹر جنرل خیبر پختون خوا پولیس ملک نوید نے پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ موبائل پولیسنگ ایشیا میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے جس کے تحت مختلف موبائل نیٹ ورکس سے7788ملاتے ہی پولیس کو شکایت درج کرائی جا سکے گی? ملک نوید نے بتایا کہ اگر کسی شخص کی ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی ہو تو وہ اس کی شکایت بھی متعلقہ پولیس حکام کو ریکارڈ کراسکے گا? ان کا کہنا تھا کہ اس سسٹم کے ذریعے پولیس بروقت کارروائی کرسکے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.