تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سلیم شہزاداورافتخاراکبررندھاواسے الطاف حسین کی تعزیت

جنگ نیوز -
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سلیم شہزادکے بھائی سیدنسیم الحق کے خسرسیدسمیع احمداورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخاراکبررندھاواکی نانی کہربی بی کے انتقال پردلی رنج وغم کااظہارکیا ہے? ایک تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی? مرحومین کواپنی جواررحمت میں اعلی? مقام عطافرمائے اورسوگواران صبرجمیل دے?دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی سلیم شہزادکے بھائی سیدنسیم الحق کے خسرسیدسمیع احمداوررکن رابطہ کمیٹی افتخاراکبررندھاواکی نانی کہربی بی کے انتقال پردلی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت ،ان کے بلنددرجات اورسوگواران کوصبرجمیل کیلئے دعائیں کیں?دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی محمدصدیق شوروکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے?ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے حاجی محمدصدیق شورو مرحوم کے اہلخانہ اور دیگرسوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی? مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی? مقام عطافرمائے اورسوگواران کوصبرجمیل عطاکرے?(آمین)

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.