5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
صدر زرداری کا ڈیوڈ کیمرون کو فون، وزارت عظمی? سنبھالنے پر مبارکباد
جنگ نیوز -
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے ڈیوڈ کیمرون کوفون کرکے برطانیہ کی وزارت عظمی? کاعہدہ سنبھالنے پرمبارک باددی ہے? ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پرمبارک باد دی? صدر آصف زرداری نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان آئندہ دنوں میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید بہتر ہوں گے?