5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کترینہ کیف اور اے آر رحمن نے بچوں کیلئے میوزک البم ریلیز کردیا
جنگ نیوز -
کترینہ کیف اور اے آر رحمن نے بچوں کیلئے میوزک البم ریلیز کردیا
ممبئی…بالی وڈ کی پرکشش اداکارہ کترینہ کیف آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن نے بچوں کے لیے میوزک البم ریلیز کردیا ہے? بچوں کے لیے تیار کیے گئے Rhyme Skool نامی اس البم کی موسیقی اے آر رحمن کے شاگردوں نے ترتیب دی ہے?اے آر رحمن کا اپنے شاگردوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ ان کے کام سے پر امید ہیں اورانہیں امید ہے کہ اس البم کو ہر عمر کے افراد میں پسند کیا جائے گا? دوسری جانب کترینہ کیف نے مشہور موسیقار اے آر رحمن کی زیر نگرانی بچوں کے لیے تیار کیے جانے والے میوزک البم میں کام کرنے پر خوشی کا اظہا رکیا ہے?