5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایران اور عراق کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ
جنگ نیوز -
ایران اور عراق کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ
تہران…ایران اور عراق کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ?جبکہ ایران نے عراقی فوجی افسر کو حراست میں لے لیاہے? فائرنگ کا تبادلہ کردستان میں شمیران کی سرحد پر ہوا? عراقی سرحدی گارڈز کے صوبائی سربراہ کے مطابق ایرانی فورسز نے عراقی گارڈز کو کرد باغی سمجھ کر فائر کھول دیا? جس پر عراقی گارڈز نے جوابی فائرنگ کی? فائرنگ کا تبادلہ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا? ایرانی فورسز نے عراقی گارڈز کے ایک افسر کو حراست میں لے لیا? جس کی رہائی کے لیے مذاکرات جاری ہیں?