تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آنکھ کی لیزر سرجری کے بجائے اب پلاسٹک لینس سے علاج ممکن

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…سائنس کی ترقی نے طبی میدان میں کئی اہم ایجادات کی ہیں ? کل تک لیزر سرجری کو متاثرہ بینائی کا بہترین علاج تصور کیا جاتا تھا تاہم اب ایک ایسا طریقہ علاج دریافت کیا گیا ہے جس کے باعث لیزر سرجری کی دقت بھی ختم ہوگئی ہے? لندن کے ایک آنکھوں کے ہسپتال کے ماہرین نے ایسے جدید پلاسٹک لینس تیار کئے ہیں جنہیں آنکھوں میں لگا کر Shortsighted مریض بھی دور کی اشیاء باآسانی دیکھ سکیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.