5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پہلی خیبر پختون خوا گالف چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
جنگ نیوز -
پشاور…تین روزہ پہلی خیبر پختون خوا گالف چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ہے?چمپن شپ کا افتتاح خیبر پختون خوا گالف ایسوسی ایشن کے نائب صدر بریگیڈر مظفر علی خان نے کیا?گالف کلب میں54ہولز پر کھیلی جانے والی چمپئن شپ میں خواتین سمیت ملک بھر سے ایک سو پندرہ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں?چمپئن شپ کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ?