تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

منفرد انداز میں تیا ر کردہ سلیپنگ بیگ

جنگ نیوز -
روم…سینٹرل مانیٹرنگ…ہر انسا ن کو اپنی نیند بہت پیا ری ہو تی ہے اور پر سکو ن نیند کے لئے خصوصی طو ر پر آرام دہ بستر بھی تیا ر کر وا ئے جا تے ہیں?یہ تصا ویر کچھ ایسے منفرد سلیپنگ بیگز کی ہیں جنھیں سونے کے لئے استعما ل کیا جا تا ہے?مختلف اوردلچسپ اشکا ل کے حا مل ان سلیپنگ بیگز کو پہن کر گھر میں یا دورانِ سفر کسی بھی جگہ سونے کے لئے استعما ل کیا جا سکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.