تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مدھیہ پردیش: باراتیوں کی بس بجلی کی تار سے ٹکرا گئی، 28افراد ہلاک

جنگ نیوز -
رائے پور…بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں باراتیوں سے بھری بس پر بجلی کاتارٹکرانیسے28افراد ہلاک ہوگئے ہیں?ہلاک ہونیوالوں میں12 خواتین اور3بچے شامل ہیں?حکام کے مطابق بھوپال سے450کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ضلع منڈلہ میں باراتیوں کی بس اس وقت ناگہانی حادثے کا شکار ہوگئی جب اس کے اوپر رکھی الماری بجلی کے ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گئی اور کرنٹ پوری بس میں پھیل گیا، جس کے باعث بڑی تعداد میں خواتین اوربچوں سمیت 28افراد ہلاک ہوگئے?بس میں 32افراد سوار تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.