تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکا کی بگرام ایئربیس پر گوانتاناموجیسی جیل بنانے کی تیاریاں

جنگ نیوز -
کابل…جنگ نیوز…امریکاکے صدر بارک اوباما نے افغانستان میں بگرام ایئربیس موجودہ امریکی حراستی مرکز میں توسیع کیلئے منظوری دے دی ہے?امریکی محکمہ دفاع کے اندرونی ذرائع کے مطابق بگرام ایئربیس پر قائم حراستی مرکز کو مستقل کرنے کے منصوبے کے تحت اس مین دس سے پچیس ملین ڈالر کے لگ بھگ نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی اجازت دے دی گئی ہے جو موجودہ حراستی کیمپوں کے ساتھ بنائے جائینگے?ذرائع کے مطابق بگرام حراستی کیمپ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے ملتا جلتا ہے?امریکی فوج کے مطابق تین نئے ہاؤسنگ یونٹس ہوں گے،مذکورہ مقام پروان میں واقع ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.