5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سونم کپور کا رنبیر کپور کے سا تھ کام کر نے سے انکار
جنگ نیوز -
ممبی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ ادا کا رہ سو نم کپو ر نے ادا کا ر رنبیر کپو ر کے سا تھ فلموں میں کا م کر نے سے انکا ر کر دیا ہے?سو نم نے یہ فیصلہ اپنے فلمی کیر ئیر کی پہلی فلم سانوریہ میں رنبیر کپو ر کے مدِ مقا بل کا م کر نے کے بعد کیا ہے?ان کا کہنا ہے کہ فلم سا نوریہ کی ریلیز کے بعد رنبیر کپو ر انھیں مکمل طو ر پر نظر انداز کر کے ہر طر ف خود ہی چھا ئے رہے اور اس فلم کے تو سط سے رنبیر نے ان کے مقا بلے میں زیا دہ شہرت اور نا م حا صل کیا ?سو نم کا مز ید کہنا ہے کہ اگر انھو ں نے رنبیر کپو ر کے سا تھ دو با رہ فلم میں کا م کیا تو انھیں یقین ہے کہ رنبیر کی مو جو دگی کے با عث وہ شا ئقین کی تو جہ حاصل کر نے میں نا کا م ہو جا ئیں گی جو وہ نہیں چا ہتیں?