تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کپ کیکس سے بنایا گیا دنیا کا بلند ترین ٹاور

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست فلوریڈا کے ’گلف ہائی اسکول‘ کے اراکین نے دنیا کا سب سے بڑا کپ کیک ٹاور تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی ہے?اہرامی شکل میں تخلیق کیا گیا یہ ٹاور10فٹ اونچا ہے جسے تیار کرنے کے لیے17ہزار476کپ کیکس کا استعمال کیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.