تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا ا مکان

جنگ نیوز -
کراچی…آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سے40 ڈگری سینٹی گریڈرہنے کی توقع ہیجس سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 36فیصد ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 10کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.